المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عباس باب: طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10904
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تُمِسَّ أَلْيَتَيْكَ عَقِبَيْكَ فِي الصَّلَاةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”سنت یہ ہے کہ نماز میں تمہاری سرینیں تمہاری ایڑیوں کو چھوئیں۔“