المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن شداد عن ابن عباس باب: عبداللہ بن شداد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10796
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَيَّاشٍ الْعَامِرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا نَبِيعُ؟ قَالَ: «إِنَّ الَّذِي حَرَّمَ شُرْبَهَا حَرَّمَ بَيْعَهَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب خمر کی حرمت نازل ہوئی تو صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم اسے بیچ نہ لیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اس کا پینا حرام کیا ہے اس نے اس کا بیچنا بھی حرام کیا ہے۔“