المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حفص بن عمر بن سعد القرظ، عن بلال باب: حفص بن عمر بن سعد قرظ کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1077
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ بِلَالٍ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْذِنُهُ بِالصُّبْحِ فَوَجَدَهُ رَاقِدًا، فَقَالَ: الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ مَرَّتَيْنِ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَحْسَنَ هَذَا يَا بِلَالُ اجْعَلْهُ فِي أَذَانِكَ»ترجمہ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کو فجر کی اطلاع دینے آئے تو آپ ﷺ کو سویا ہوا پایا، تو انہوں نے دو بار کہا: نماز نیند سے بہتر ہے، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”یہ کتنا اچھا ہے اے بلال! اسے اپنی اذان میں شامل کر لو۔“