حدیث نمبر: 10763
حَدَّثَنَا الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ، فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ
ترجمہ

طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ پڑھی، میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سنت میں سے ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10763
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 328، حدیث 10809