المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صالح مولى التوأمة عن ابن عباس باب: صالح، توأمہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10761
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي زِيَادٌ، أَنَّ صَالِحًا مَوْلَى التَّوْأَمَةِ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ لِلرَّحِمِ حُجْنَةٍ آخِذَةً بِحُجْزَةِ الرَّحْمَنِ، تَصِلُ مَنْ وَصَلَهَا، وَتَقْطَعُ مَنْ قَطَعَهَا»ترجمہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”رحم (رشتہ داری) کا ایک کنڈا ہے جو رحمن کے حجزہ کو تھامے ہوئے ہے، جو اسے جوڑے یہ اسے جوڑتا ہے، اور جو اسے کاٹے یہ اسے کاٹتا ہے۔“