حدیث نمبر: 10749
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ مِهْرَانَ النَّاقِدُ الْبَغْدَادِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثنا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، أُتِيَ بِعَرْقٍ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يَوْمَ النَّحْرِ، فَانْتَهَسَ مِنْهُ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ یومِ نحر کے دن جب آپ ﷺ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے تو آپ ﷺ کے پاس ہڈی سمیت گوشت لایا گیا، آپ ﷺ نے اس میں سے دانتوں سے نوچ کر کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10749
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 325، حدیث 10795