المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن كعب القرظي، عن ابن عباس باب: محمد بن کعب قرظی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10727
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْكِنْدِيُّ، ثنا صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يُقَلِّبَ الرَّجُلُ الْجَارِيَةَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَهَا، مَا خَلَا عَوْرَتَهَا؛ مَا بَيْنَ رُكْبَتَيَهَا إِلَى مَعْقِدِ إِزَارِهَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”آدمی کے لیے کوئی حرج نہیں کہ اگر وہ کسی لونڈی کو خریدنا چاہے تو اسے پلٹ کر دیکھ لے، سوائے اس کی شرمگاہ کے، جو اس کے دونوں گھٹنوں سے تہبند کی گرہ تک ہے۔“