المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن علي عن ابن عباس باب: محمد بن علی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10695
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، ثنا هُشَيْمٌ، أنا جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَبِي جَعْفَرِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَهُوَ يُرِيدُ الصَّلَاةَ، فَمَرَّ بِقِدْرٍ، فَتَنَاوَلَ مِنْهَا عَظْمًا فَأَكَلَهُ، ثُمَّ مَضَى إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز کے ارادے سے باہر تشریف لائے، راستے میں ایک ہانڈی کے پاس سے گزرے تو اس میں سے ایک ہڈی (کا گوشت) لے کر کھا لیا، پھر بغیر وضو کیے نماز کی طرف چلے گئے۔