المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سلمة عن ابن عباس باب: ابوسلمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10681
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمَوْصِلِيِّ، قَالَا: ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، {وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى} [النجم: ١٣] ، قَالَ: رَأَى رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے آیتِ کریمہ ”اور بلاشبہ اس نے اسے ایک اور مرتبہ اتار کر دیکھا“ [سورۃ النجم: 13] کے بارے میں روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: انہوں نے اپنے رب عزوجل کو دیکھا۔