حدیث نمبر: 10680
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِثَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يَنْزِلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ، وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يَنْزِلُ عَلَيْهِ
ترجمہ

سیدنا ابن عباس اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ مکہ میں دس سال رہے جن میں آپ ﷺ پر قرآن نازل ہوتا رہا، اور مدینہ میں دس سال رہے جن میں آپ ﷺ پر قرآن نازل ہوتا رہا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10680
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 299، حدیث 10726