المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن عبد الله بن عباس عن أبيه باب: علی بن عبداللہ بن عباس کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 10634
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْمَازِنِيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ حَرْبٍ الشَّقَرِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اشْتَرُوا الرَّقِيقَ، وَشَارِكُوهُمْ فِي أَرْزَاقِهِمْ، يَعْنِي كَسْبَهُمْ، وَإِيَّاكُمْ وَالزَّنْجَ؛ فَإِنَّهُ قَصِيرَةٌ أَعْمَارُهُمْ، قَلِيلَةٌ أَرْزَاقُهُمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”غلام خریدو اور ان کی کمائی میں ان کے ساتھ شراکت کرو، یعنی ان کے کسب میں، اور زنگیوں (حبشی غلاموں) سے بچو، کیونکہ ان کی عمریں کم اور ان کے رزق میں کمی ہوتی ہے۔“