المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن بلال رضي الله عنهم باب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 1052
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي فَأَقْبَلَ فَلَقِيَنَا عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، فَسَأَلَهُ أَبِي وَأَنَا أَسْمَعُ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الْبَيْتَ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أُسَامَةَ، وَبِلَالٍ» فَلَمَّا خَرَجَا سَأَلْتُهُمَا: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَا: «عَلَى جِهَتِهِ»ترجمہ
ایک راوی بیان کرتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ تھا، تو ہم آئے اور ہماری ملاقات سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ہوئی، میرے والد نے ان سے پوچھا اور میں سن رہا تھا: رسول اللہ ﷺ نے گھر (کعبہ) میں داخل ہو کر کہاں نماز پڑھی؟ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: ”نبی کریم ﷺ اسامہ اور بلال کے درمیان داخل ہوئے“ پھر جب وہ دونوں باہر نکلے تو میں نے ان سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ نے کہاں نماز پڑھی؟ ان دونوں نے کہا: ”اپنی اسی سمت میں۔“