المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن عثمان ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 104
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: «قُتِلَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ»ترجمہ
ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: عثمان رضی اللہ عنہ سنہ 35 ہجری میں شہید کر دیے گئے۔