المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10372
حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ عِمْرَانَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ الْأَفْرِيقِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَهُوَ يَجْعَلُ لِلَّهِ نِدًّا جَعَلَهُ اللهُ فِي النَّارِ»
قَالَ عَبْدُ اللهِ: وَأُخْرَى لَمْ أَسْمَعْهَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَرْجُو أَنْ يَكُونَ حَقًّا: «لَا يَمُوتُ عَبْدٌ وَهُوَ لَا يَجْعَلُ لِلَّهِ نِدًّا إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتے ہوئے مرے، اللہ اسے جہنم میں داخل کرے گا۔“
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اور ایک اور بات جو میں نے خود رسول اللہ ﷺ سے نہیں سنی، مگر امید رکھتا ہوں کہ وہ سچ ہے: ”کوئی بندہ اس حال میں نہیں مرتا کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو مگر اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا۔“