المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10331
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى، وَسُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَا: ثنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ الْأَشْعَثَ بْنَ قَيْسٍ دَخَلَ عَلَى عَبْدِ اللهِ وَهُوَ يَأْكُلُ فِي يَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: «إِنَّمَا هُوَ يَوْمٌ كُنَّا نَصُومُهُ قَبْلَ رَمَضَانَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ اشعث بن قیس ان کے والد کے پاس آئے جبکہ وہ عاشوراء کے دن کھانا کھا رہے تھے، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ تو وہ دن ہے جسے ہم رمضان (کے فرض ہونے) سے پہلے روزہ رکھا کرتے تھے۔“