المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10261
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْرَائِيلُ، وَالْمَسْعُودِيُّ، وَأَبُو الْأَحْوَصِ، وَزُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: " أُمِرْتُمْ فِي كِتَابِ اللهِ بِأَرْبَعٍ: إِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالْحَجِّ، وَالْعُمْرَةِ إِلَى الْبَيْتِ ". وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ مَسْعُودٍترجمہ
مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”تمہیں اللہ کی کتاب میں چار چیزوں کا حکم دیا گیا ہے: نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، حج اور بیت اللہ کی طرف عمرہ۔“
اس روایت میں راویوں نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔