المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10222
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْأَسَدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ سَبَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعِينَ رَجُلًا، فَجَمَعَ أَصْحَابَهُ فَقَالَ لَهُمْ: «أَشِيرُوا عَلَيَّ فِيهِمْ» ، فَتَكَلَّمَ عَبْدُ اللهِ بْنُ حَبَشٍ، فَذَكَرَ مِثْلَهُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب بدر کا دن ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے ستر آدمیوں کو قیدی بنایا، پھر اپنے صحابہ کو جمع کیا اور ان سے فرمایا: ”ان کے بارے میں مجھے مشورہ دو“، تو عبداللہ بن حبش نے بات کی، پھر راوی نے اسی جیسی بات بیان کی۔