حدیث نمبر: 10123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا قَبِيصَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ إِذْ نَزَلَتْ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ، فَنَحْنُ نَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيهِ إِذْ خَرَجَتْ عَلَيْنَا حَيَّةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْتُلُوهَا» ، فَابْتَدَرْنَاهَا، ثُمَّ دَخَلَتْ فِي جُحْرِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهَا وُقِيَتْ شَرَّكُمْ كَمَا وُقِيتُمْ شَرَّهَا» .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم ایک غار میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے کہ آپ پر سورۃ ”والمرسلات“ نازل ہوئی، ہم یہ آیات آپ کی زبان سے سیکھ رہے تھے کہ ہمارے سامنے ایک سانپ نکل آیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے مار ڈالو“، ہم اس کی طرف دوڑے، پھر وہ اپنے بل میں گھس گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے تمہارے شر سے بچا لیا گیا جیسے تمہیں اس کے شر سے بچا لیا گیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10123
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 119، حدیث 10159