حدیث نمبر: 10076
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الْكَافِرَ لَيُحَاسَبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُلْجِمَهُ الْعَرَقُ، حَتَّى إِنَّهُ يَقُولُ: يَا رَبِّ أَرِحْنِي وَلَوْ إِلَى النَّارِ "
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک کافر سے قیامت کے دن اس طرح حساب لیا جائے گا کہ پسینہ اسے لگام کی طرح گھیر لے گا، یہاں تک کہ وہ کہے گا: اے میرے رب! مجھے راحت دے، خواہ جہنم ہی میں پہنچا دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10076
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 107، حدیث 10112