حدیث نمبر: 10024
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ الْأَوْدِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَقْرَأَ صَحِيفَةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي عَلَيْهَا خَاتَمُهُ فَلْيَقْرَأْ {قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ} [الأنعام: ١٥١] ، إِلَى قَوْلِهِ {لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ} [الأنعام: ١٥٣] "
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”جسے یہ بات پسند ہو کہ وہ محمد ﷺ کا وہ صحیفہ پڑھے جس پر آپ ﷺ کی مہر ہے تو وہ ”کہہ دیجیے، آؤ میں تمہیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے“ [سورۃ الانعام: 151] سے لے کر ”تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو“ [سورۃ الانعام: 153] تک پڑھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10024
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 93، حدیث 10060