حدیث نمبر: 100
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّبَيْرَ بْنَ بَكَّارٍ، يَقُولُ: «قُتِلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ لِثَمَانَ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ، سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ بَعْدَ الْعَصْرِ، وَهُوَ ابْنُ اثْنَيْنِ وَثَمَانِينَ سَنَةً، وَكَانَ يَوْمَئِذٍ صَائِمًا»
ترجمہ

زبیر بن بکار بیان کرتے ہیں: عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن، ذی الحجہ کی اٹھارہ تاریخ گزرنے کے بعد، سن چھتیس ہجری میں عصر کے بعد شہید کیے گئے، اس وقت ان کی عمر بیاسی برس تھی، اور وہ اس دن روزے سے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 100
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 77، حدیث 101