المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 949
وَبِهِ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ نَسِيَ فَأَكَلَ أَوْ شَرِبَ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صِيَامَهُ ، فَإِنَّمَا هُوَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ أَطْعَمَهُ وَسَقَاهُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بھول گیا اور اس نے کھا لیا یا پی لیا حالانکہ وہ روزے سے تھا، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اللہ عزوجل ہی نے اسے کھلایا اور پلایا ہے۔“