المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 947
وَسَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ؟ قَالَ : أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ ؟ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کو پکارا اور دریافت کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا آدمی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے (دستیاب) ہیں؟“