المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 945
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَمْرٌو ، قَالَ : نَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ ، يَقُولُ :
قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ مَنَامِهِ ، فَلَا يَغْمِسَنَّ يَدَهُ فِي طَهُورِهِ حَتَّى يُفْرِغَ عَلَيْهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ وضو کے پانی میں ہرگز نہ ڈبوئے جب تک کہ اس پر تین مرتبہ (پانی) نہ بہا لے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ رات کے وقت اس کا ہاتھ کہاں رہا ہے۔“