المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9403
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَشِيشٍ ، ثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ إِلَّا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( خشيش )ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جحادہ سے مفضل بن صالح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (حشیش) آیا ہے، اور شاید درست (خشیش) ہے۔