المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
حدیث نمبر: 9206
حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ زِيَادٍ ، نَا أَبُو قُرَّةَ ، قَالَ : ذَكَرَ زَمْعَةُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَزْمٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : دَخَلَتْ عَلَيَّ امْرَأَةٌ مَعَهَا ابْنَانِ لَهَا ، فَلَمْ أَجِدْ لَهَا شَيْئًا إِلَّا تَمْرَةً ، فَأَعْطَيْتُهَا إِيَّاهَا ، فَقَسَمَتْهَا بَيْنَهُمَا I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میرے پاس ایک عورت آئی، اس کے ساتھ اس کے دو بیٹے تھے، مجھے ایک کھجور کے سوا اسے دینے کے لیے کچھ نہ ملا، میں نے وہی اسے دے دی تو اس نے اسے ان دونوں کے درمیان تقسیم کر دیا۔“