❮
❯
حدیث نمبر: 9203
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ ، ثَنَا عَلِيٌّ ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ ، قَالَ : ذَكَرَ زَمْعَةُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : كَيْفَ بِكُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ ؟ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا زَمْعَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو قُرَّةَ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب ابن مریم (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام) نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے زیاد سے زمعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قرہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 9203
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3449، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 155، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6802، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7795، 8547، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20841»