المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
حدیث نمبر: 9165
وَبِهِ ، عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ سَالِمٍ . عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : تُقَاتِلُكُمُ الْيَهُودُ ، وَتَتَسَلَّطُونَ عَلَيْهِمْ حَتَّى يَقُولَ الْحَجَرُ : يَا عَبْدَ اللهِ هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي ، فَاقْتُلْهُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہودی تم سے جنگ کریں گے اور تم ان پر غالب آ جاؤ گے، یہاں تک کہ پتھر کہے گا: ”اے اللہ کے بندے! یہ یہودی میرے پیچھے (چھپا) ہے، اسے قتل کر دو۔““