المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
حدیث نمبر: 9133
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ ، نَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ . عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : صَلَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ خَمْسًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
ترجمہ
کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بتایا: رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھائی تو اس پر پانچ تکبیریں کہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کثیر سے یہ حدیث ابراہیم بن علی رافعی کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس میں ابراہیم بن منذر منفرد ہیں۔“