المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9058
وَعَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : I " صَلَّيْتَ ؟ I " قَالَ : لَا ، قَالَ : I " فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی آیا جبکہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے، تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟“ اس نے عرض کیا: ”نہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو دو رکعتیں پڑھ لو۔“