المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9039
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : كَانَ النَّاسُ إِذَا أَتَوْا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالتَّمْرِ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قَالُوا : صَدَقَةٌ : قَالَ : I " كُلُوا I " ، وَلَمْ يَأْكُلْ ، وَإِنْ قَالُوا : هَدِيَّةٌ ، أَكَلَ مَعَهُمْ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ جب رسول اللہ ﷺ کے پاس کھجوریں لاتے تو آپ ﷺ ان کے بارے میں دریافت فرماتے۔ اگر وہ کہتے کہ یہ صدقہ ہے تو آپ ﷺ (دوسروں سے) فرماتے: ”کھاؤ“ اور خود نہ کھاتے، اور اگر وہ کہتے کہ یہ ہدیہ ہے تو آپ ﷺ ان کے ساتھ کھا لیتے۔