المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 90
وَقَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، يَقُولُ : أَعْتَقَ رَجُلٌ مِنَّا عَبْدًا لَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ ، فَرَدَّهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الرِّقِّ ، ثُمَّ بَاعَهُ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ”ہم میں سے ایک شخص نے اپنا ایک غلام آزاد کر دیا حالانکہ اس کے پاس اس غلام کے علاوہ کوئی اور مال نہ تھا، تو رسول اللہ ﷺ نے اسے دوبارہ غلامی میں لوٹا دیا، پھر آپ ﷺ نے اسے فروخت کر دیا۔“