المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8978
وَبِإِسْنَادِهِ : عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كُلُّ نَفْسٍ تُحْشَرُ عَلَى هَوَاهَا ، مَنْ هَوِيَ الْكُفْرَ فَهُوَ مَعَ الْكُفْرِ ، وَلَا يَنْفَعُهُ عَمَلُهُ شَيْئًا .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر شخص کو اسی خواہش و رجحان پر اٹھایا جائے گا جس پر وہ (دنیا میں) رہا؛ جس نے کفر کو پسند کیا وہ کافروں کے ساتھ ہوگا، اور اس کا کوئی عمل اسے ذرا بھی فائدہ نہیں دے گا۔“