المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8899
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شَمِّتِ الْعَاطِسَ ثَلَاثًا ، فَإِنْ عَادَ فَهُوَ زُكَامٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”چھینک لینے والے کو (جب وہ «الحمد للہ» کہے) تین بار «یرحمک اللہ» سے جواب دو، پھر اگر وہ دوبارہ چھینکے تو یہ زکام ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث زہری رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن ابی انیسہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“