المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 877
وَبِهِ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : كَانَ إِذَا اكْتَحَلَ يَجْعَلُ فِي الْيُمْنَى ثَلَاثَةَ مَرَاوِدَ وَفِي الْأُخْرَى مِرْوَدَيْنِ ، يَجْعَلُ ذَلِكَ وِتْرًا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ”نبی کریم ﷺ جب سرمہ لگاتے تو دائیں آنکھ میں تین سلائیاں اور دوسری (بائیں) آنکھ میں دو سلائیاں لگایا کرتے تھے، آپ ﷺ اس طرح (مجموعی تعداد کو) طاق رکھتے تھے۔“