❮
❯
حدیث نمبر: 851
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ ، يَذْكُرُ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا ذِئْبَانِ ضَارِيَانِ بَاتَا فِي غَنَمٍ ، بِأَفْسَدَ لَهَا مِنْ حُبِّ ابْنِ آدَمَ الشَّرَفَ وَالْمَالَ .
لَا يُرْوَى هَذَيْنِ الْحَدِيثَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : عِيسَى بْنُ مَيْمُونٍ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”دو خونخوار بھیڑیے جنہوں نے بکریوں کے کسی ریوڑ میں رات گزاری ہو، وہ ان کے لیے اس سے زیادہ تباہ کن نہیں ہیں جتنا کہ انسان کی جاہ و منصب اور مال کی محبت (اس کے دین کے لیے) نقصان دہ ہے۔“
یہ دونوں احادیث سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، اور ان کی روایت میں عیسیٰ بن میمون رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 851
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10778»