المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8502
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ : نَا شَاذٌّ ، قَالَ : نَا هَاشِمُ بْنُ سَعِيدٍ الْكُوفِيُّ ، عَنْ كِنَانَةَ ، عَنْ صَفِيَّةَ ، قَالَتْ : أَعْتَقَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَجَعَلَ عِتْقِي صَدَاقِي .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے آزاد فرمایا اور میری آزادی ہی کو میرا مہر مقرر فرما دیا۔“