❮
❯
حدیث نمبر: 843
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ قُدَامَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْأَغَرِّ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِنَّ اللهَ لَيُضِيءُ لِلَّذِينَ يَتَخَلَّلُونَ إِلَى الْمَسَاجِدِ فِي الظُّلَمِ بِنُورٍ سَاطِعٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے لیے جو اندھیروں میں مساجد کی طرف (راستہ بناتے ہوئے) کثرت سے جاتے ہیں، قیامت کے دن ایک نہایت چمکتا ہوا اور بلند نور روشن فرمائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 843
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وإسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 30»»