المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 841
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعَمِّهِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ .
أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ I " إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَبْدَأُ بِ - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِي أُمِّ الْقُرْآنِ ، وَفِي السُّورَةِ الَّتِي تَلِيهَا I " ، وَيَذْكُرُ أَنَّهُ سَمِعَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”وہ جب نماز کا آغاز فرماتے تو ام القرآن (سورہ فاتحہ) اور اس کے بعد والی سورت، دونوں کے شروع میں «بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» پڑھتے تھے
اور آپ رضی اللہ عنہما بیان فرماتے تھے کہ انہوں نے یہ رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے“۔