المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8387
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : الْمُتَبَايِعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَتَفَرَّقَا ، أَوْ يُخَيِّرَ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ فَيَخْتَارَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”خرید و فروخت کرنے والے دونوں فریقوں کو (سودا ختم کرنے کا) اختیار حاصل رہتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہو جائیں، یا ان میں سے ایک دوسرے کو اختیار دے دے اور وہ (سودے کو) اختیار کر لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبد ربہ سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“