المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8366
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ ، نَا النَّضْرُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا سَيْفٌ الْأُسَيِّدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي ، فَقُولُوا : لَعَنَ اللهُ شَرَّكُمْ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا سَيْفٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : النَّضْرُ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( الحسن بن يحيى الرزي).ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہو: ”اللہ تم دونوں میں سے بدتر پر لعنت کرے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ سے سیف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، نضر اس میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست (الحسن بن یحییٰ الرزی) ہے۔