المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8280
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، ثَنَا أَبُو تَقِيٍّ ، نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : اسْتَعَارَ بَعْضُ أَهْلِ بَيْتِ نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَصْعَةً فَضَاعَتْ ، I " فَضَمِنَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بِهَذَا اللَّفْظِ : I " فَضَمِنَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " ، إِلَّا حُمَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سُوَيْدٌ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”نبی ﷺ کے اہلِ خانہ میں سے کسی نے ایک پیالہ (بڑا برتن) عاریتاً لیا تو وہ گم ہو گیا، چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اس کا ضمان (تاوان) اپنے ذمے لے لیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نبی ﷺ سے ان الفاظ کے ساتھ ”تو رسول اللہ ﷺ نے اس کا ضمان اپنے ذمے لیا“ حمید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سوید منفرد ہیں۔“