المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8276
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ، ثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِثْلَهُ . I "
لَمْ يَرْوِ حَدِيثَ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ إِلَّا الْوَلِيدُ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا الْوَلِيدُ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُوسَى إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْوَلِيدُ .
ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کیا ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اوزاعی کی عطاء سے اور ان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کو ولید بن مسلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مالک کی نافع سے مروی حدیث کو بھی ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن جریج کی حدیث کو بھی ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کو موسیٰ بن وردان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور موسیٰ سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ولید منفرد ہیں۔“