❮
❯
حدیث نمبر: 8270
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ دَخَلَ عَلَى قَوْمٍ لِطَعَامٍ لَمْ يُدْعَ إِلَيْهِ ، فَأَكَلَ شِبَعًا أَكَلَ حَرَامًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : بَقِيَّةُ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی قوم کے ہاں کھانے کے لیے بن بلائے جا گھسے اور وہاں پیٹ بھر کر کھائے تو اس نے حرام کھایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو روح بن قاسم سے یحییٰ بن خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں بقیہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8270
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14660»