المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 825
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي هَوْذَةَ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يُوشِكُ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ قَوْمٌ يَشْرَبُونَهُ كَشُرْبِهِمُ الْمَاءَ ، لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ I " ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى حَلْقِهِ ، فَقَالَ : I " لَا يُجَاوِزُ هَا هُنَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب ایسے لوگ قرآن پڑھیں گے جو اسے اس طرح پئیں گے جیسے وہ پانی پیتے ہیں، لیکن وہ ان کی ہنسلیوں سے نیچے نہیں اترے گا۔“
پھر آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اپنے حلق پر رکھا اور فرمایا: ”وہ یہاں سے آگے نہیں بڑھے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عطا بن سائب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عمرو بن ابی قیس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“