المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8136
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَخْلِفُ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ عَلَى الْمَدِينَةِ ، يُصَلِّي بِالنَّاسِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أُمَيَّةُ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ (جب سفر یا غزوے پر تشریف لے جاتے تو) سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں اپنا نائب مقرر فرماتے تھے، وہ لوگوں کو نماز پڑھایا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حبیب معلم سے یہ حدیث صرف یزید بن زریع نے روایت کی ہے، اور اس میں امیہ منفرد ہیں۔“