❮
❯
حدیث نمبر: 8091
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ ، سَمِعْتُ حُسَيْنَ بْنَ زَيْدٍ ، يَقُولُ : نَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِمَكَّةَ فِي دَارِ الْعَجَلَةِ ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَاضِرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَحَلَّ اللهُ مِنَ النِّسَاءِ ثَلَاثًا : نِكَاحٌ بِمُوَارَثَةٍ ، وَنِكَاحٌ بِغَيْرِ مُوَارَثَةٍ ، وَمِلْكُ الْيَمِينِ
فَلَمْ يُنْكِرْهُ جَعْفَرٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا حُسَيْنُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے عورتوں میں سے تین صورتیں حلال کی ہیں: وراثت والا نکاح، وراثت کے بغیر نکاح، اور ملکِ یمین (شرعی لونڈی)۔“
(ابن جریج رحمہ اللہ کی مجلس میں موجود) جعفر رحمہ اللہ نے اس پر کوئی انکار نہیں کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے حسین بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو موسیٰ انصاری منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8091
درجۂ حدیث محدثین: فيه الحسين بن زيد، مختلف فيه
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه الحسين بن زيد وقد وثق وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 270»»