المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8063
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْأَوَّلِ ، نَا أَبُو تُمَيْلَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَتَكِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ الْعَتَكِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو تُمَيْلَةَ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے صرف عبیداللہ عتکی نے روایت کیا ہے، اور ابو تمیلہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“