المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8059
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَجْرِ الرِّبَاطِ ، فَقَالَ : مَنْ رَابَطَ لَيْلَةً حَارِسًا مِنْ وَرَاءِ الْمُسْلِمِينَ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ خَلْفَهُ مِمَّنْ صَامَ وَصَلَّى .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے رباط (سرحد کی نگہبانی) کے اجر کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ایک رات مسلمانوں کے پیچھے پہرہ دار بن کر سرحد کی نگہبانی کی، اسے ان تمام لوگوں کے اجر کے برابر ثواب ملے گا جو اس کے پیچھے ہیں، یعنی روزہ رکھنے والوں اور نماز پڑھنے والوں کے برابر۔“