المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8026
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ هِشَامٍ وَأَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ I " أَوْ قَالَ : I " مِنْ فَتْحِ أَبْوَابِ جَهَنَّمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا الْقَوَارِيرِيُّ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”سخت گرمی میں نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کیا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے“ یا فرمایا: ”جہنم کے دروازے کھلنے سے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد بن زید رحمہ اللہ سے، ان کے ایوب رحمہ اللہ سے روایت کرنے میں، قواریری رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“